خرید بک لینک

خطبہ غدیر کے بارے میں ایک شبہے[خودساختہ پس منظر] کا ازالہ : واقعہ غدیر کے کئی صدی بعد بعض تاریخ نگاروں اور ان کی پیروی میں دوسروں نے خاص کر شیعوں کے موقف کو رد کرنے کے لئے یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ یمن سے واپسی پر حضرت امیر المومنین ؑ کے بارے میں بعض اصحاب کی شکایت اور اس سلسلے میں لوگوں کے ذہنوں میں موجود شبہات کو دور کرنے اور ان سے محبت اور دوستی کی دعوت کی خاطر آپ نے خطبہ دیا اور یہ ارشاد فرمایا ہے لہذا شیعوں کے موقف سے اس کا کوئی ربط نہیں ہے ۔شیعوں کا جواب ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ باتیں اہل سنت کے بعض علماء کے تخیلات اور ذہنی اختراعات ہیں ۔۔ تفصیل دیکھیں ۔۔۔۔موضوعات مرتبط: غدیر اور سقیفہ ، شیعہ اور سنی فکر  کی بنیاد :

برچسب: نویسنده: میلاد هاشمی تاريخ: شنبه 31 تير 1402 ساعت: 13:57

صحابہ اور قرآن https://www.youtube.com/watch?v=K1SfgNJy510

برچسب: نویسنده: میلاد هاشمی تاريخ: شنبه 31 تير 1402 ساعت: 13:57

صفحه بندی